فلموں میں بولڈ مناظر پر اہلیہ ناراض رہتی تھیں، عمران ہاشمی

0
125

فلموں میں بولڈ مناظر پر اہلیہ ناراض رہتی تھیں،

حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں اداکار سے فلموں میں خاص مناظر پر اہلیہ کے ردعمل کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ اس پر عمران ہاشمی نے بتایا کہ ’بولڈ مناظر کی وجہ سے اکثر بیوی کی ناراضی کا سامنا رہتا تھا‘۔

اداکار نے بتایا کہ ایسے مناظر کرنے چھوڑ دیے تو اب میری بیگم کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ عمران ہاشمی نے بولڈ مناظر سے رکنے کی وجہ بھی اہلیہ کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’بیگم کے کہنے پر ہی اس طرح کے سین سے رکا ہوں، اور اب خیال آتا ہے کہ بہت ساری فلموں میں ایسے سین کی ضرورت ہی نہیں تھی‘۔

عمران ہاشمی نے ساتھ ہی انکشاف کیا کہ ان کی نئی ویب سیریز ’شو ٹائم‘ میں بھی ایسا سین ہے اور جب ان کی اہلیہ اسے دیکھیں گی تو پھر ان کیلئے مسئلہ ہوگا۔

imran hashmi

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here