پی ٹی آئی کے سپورٹر اور سوشل میڈیا آئیکون صنم جاوید کی ویڈیو جیل سے وائرل ہوگئی

پی ٹی آئی کی ایکٹو سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کی جیل سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور معروف سوشل میڈیا آئیکون صنم جاوید ویڈیو جیل سے وائرل

9 مئی کو پارٹی سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد امن و امان کی خرابی اور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن کو دوبارہ جیل سے گرفتار کر لیا گیا۔
اب صنم جاوید کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر تنقید کر رہی ہیں اور ان پر طنز کر رہی ہیں۔