صحافی اطہر کاظمی کی حکومت پر شدید تنقید
انہوں نے ایک ٹاک شو میں کہا۔ کہ کیسا مذاق ہو رہا ہے ، ایک طرف ملک میں ٹوئٹر بند ہے
صحافی اطہر کاظمی نے مزید کہا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل سروس بحالی،عوامی حقوق کے احترام کا مطالبہ کر رہی ہے، دوسری جانب پنجاب کی وزیراعلی ٹوئٹر پر وزرا کو ہدایات دی رہی ہیں،ہیلی کاپٹر کا سفر والی ویڈیو ٹوئٹ کرنے والے کے خلاف ایکشن لیں،تحریک انصاف کاسنی اتحاد کونسل سے اتحاد درست تھا یا نہیں یہ بحث معنی نہیں رکھتی، ن لیگ سے بھی اتحاد کر لیتے تو شاید تب بھی مخصوص نشستیں نہ ملتیں۔ فروا وحید صاحبہ سے گفتگو۔