بانی پی تی ائی عمران خان كو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں لانگ مارچ توڑ پوڑ کیس کے دو مقدمات میں بریت کی درخواست منظو کرلی گئی
عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پوڑ کے دو مقدمات میں سیشن کورٹ اسلام آباد سے رلیف مل گیا ہے
بانی پی ٹی آئی کے خلاف تانہ لوئی بیر اور تانہ سہالہ میں مقدمات درج تے۔ عدالت نے آج بریت کی درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔
جوڈیشل میجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے محفوظ فیصلہ سنا کر عمران خان ko تانہ لوئی بیر اور تانہ سہالہ میں درج مقدمات میں بری کر دیا ہے
اے آر آئی نیوز کے مطابق عدالت نے آج صوبہ این مقدمات پر دلائل طلب کیے تھے ۔اس کیس میں عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتا اور سردار مسعود نے دلائل دیے تھے انہوں نے کہا کہ بانی پی تی ائی کے خلاف بے بنیاد قسم کے مقدمات درج کیے گئے تھے اب تک عمران خان صاحب کے خلاف کوئی بی گواہ پیش نی کیا گیا اور نہیں اُنکے بیانات قلمبند کیے گئے انہوں نے کہا کہ یہ مقدمات ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں جبکہ یہ ایس ایچ او کی مدعیت میں درج نی کیے جاسکتے تے۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تا اور آج محفوظ فیصلہ سنانے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو بقوسور قرار دے دیا گیا