پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد زبیر نے اپنی ہی پارٹی کے بیانیے کی نفی کردی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے ایک ٹی وی پروگرام (recktline with Jamil) میں گفتوگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کا بیانیہ کہ عمران خان کی حکومت میں پاکستان ڈیفالٹ کرنے والا تھا بالکل اک غلط اور بےبنیاد بیانیہ تھا ۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔
محمد زبیر نے انکشاف کیا کہ عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کے فورن ایکسچینج ریزرو پی ڈی ایم کی دور حکومت سے کافی زیادہ تے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے ائی ایم ایف کے ساتھ تعلقاتِ خراب ہونے کو وجہ اسحاق ڈار کی غیر زمیدرانہ بیانات تھے