“مجھے واٹس ایپ پر دھمکیاں مل رہی تھیں کہ اگر۔۔۔۔”، شیر افضل مروت نے تہلکہ خیز انشاف کردیا

0
77
sher afzal marwat talking with kashif abassi

شیر افضل مروت نے اے آر وائی نیوز پر کاشف عباسی کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کراختلاف سمجھا گیا ۔

sher afzal marwat talking  with kashif abassi

انہوں نے کہا کہ مرا بیان ي تا کہ شیرانی گروپ کے ساتھ خان صاحب نے MOU سآئن کردیا تھا
اور کہا کہ اگر وحدت المسلمین کو جوائن کرنا بہترین فیصلہ تا لیکن جوائن نہ کرنا ہماری غلطی تی۔

شیر افضل مروت نے صاحبزادہ حامد رضا کے ساتھ ہمارا کوئی اختلاف نہیں بلکہ وہ اپوزیشن میں ہمسے بڑھکر کردار ادا کر رہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here